the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کو سخت وارننگ دیتے ہوئے وزیر دفاع ارون جیٹلی نے آج کہا ہے کہ اس ملک نے جو کچھ کیا ہے اس کی اسے قیمت چکانی پڑے گی اور فوج کسی بھی طرح کے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔مسٹر جیٹلی نے این ڈی اے حکومت کے تین



سال مکمل ہونے کے موقع پر دور درشن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فوج پوری طرح چوکس ہے مگرتفصیلات عام نہیں کی جاسکتیں۔ان کا اس بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب سرحد پر کشیدگی جاری ہے ہندوستان کے فوجیوں کے سر قلم کئے گئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.